میکانائیزڈ بیڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشینی پلنگ، وہ پلنگ جس کو برقی نظام کے ذریعے کھولنے اور تہ کرنے کی مشینی سہولت ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشینی پلنگ، وہ پلنگ جس کو برقی نظام کے ذریعے کھولنے اور تہ کرنے کی مشینی سہولت ہوتی ہے۔